بمبئی سیفائر شراب نے دنیا کا سب سے تخلیقی ساقی منتخب کر لیا

لندن، 29 مئی 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

بمبئی سیفائر کی نئی شراب بنام بیلڈی کے ساتھ کینیڈا کے ڈیوڈ وولوویڈنیک کو دنیا کے سب سے تخلیقی ساقی قرار دیا گیا

بمبئی سیفائر (ر) دنیا کے سب سے تخلیقی ساقی مقابلے کے فاتح کا اعلان مراکش میں پیشہ ور ساقیوں کے لیے ہونے والی ایک تقریب میں کیا گیا ، جس کی میزبانی بمبئی سیفائر نے کی، جو مسلسل تیسرے سال [1] قدر کے اعتبار سے دنیا کی نمبر ایک معروف شراب ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/2012/535491)

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/2012/535491-b)

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh/2012/535491-c)

فاتح، کینیڈا کے ڈیوڈ وولوویڈنیک کا انتخاب مجموعی طور پر ہزاروں مقابل افراد اور کینیڈا، گلوبل ٹریول ریٹیل، جاپان، سنگاپور، جنوبی افریقہ، ہسپانیہ، برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ امریکہ سے تعلق رکھنے والے حتمی امیدواروں سے کیا گیا ۔ ساقیوں نے چار روزہ تجربات میں حصہ لیا، بمبئی سیفائر نباتاتیات – دھنیا- کے مقامات میں سے ایک یعنی مراکش کا دورہ کیا اور تاریخی شراب کی دنیا کا کھوج لگایا۔

مقابلہ بذات خود دنیا کی خوبصورت ترین حویلیوں میں سے ایک یعنی دار صابرہ، مراکیش، مراکش، میں آخری روز منعقد ہوا ۔ ہر ساقی کو اپنا سب سے تخلیقی شراب کا آمیزہ تیار کرنے کا ہدف دیا گیا – کہ وہ اپنی انفرادی تاثیر کو دورے کے دوران اٹھائے گئے تجربات سے ہونے والے ثقافتی اثر کو ملائیں۔

بمبئی سیفائر گلوبل برانڈ سفیر راج ناگرہ نے مقابلے کی میزبانی کی اور کہا کہ “شراب خانے سے کہیں آگے سب سے تخلیقی صلاحیت والے فرد کا انتخاب بمبئی سیفائر دنیا کا سب سے تخلیقی ساقی مقابلہ نہ صرف ان کے لیے چیلنج تھا، بلکہ اس کا مقصد دنیا کے سب سے تخلیقی ساقی بننے کے لیے سفر میں ان کی مدد کرنا بھی تھا۔ بمبئی سیفائر کے بے مثال ذائقے کی طرح یہ 10 بدیسی نباتات سے سیراب ہونے سے متاثر ہے، اور ہماری نظریں  دنیا بھر کے ساقیوں کو متاثر کرنے پر ہیں۔”

ڈیوڈ موزوں ترین فاتح تھے، جنہوں نے اپنی بے مثال فطری صلاحیت اور انداز کو اپنے آمیزے، دی بیلڈی،  میں شامل کیا ۔ “بمبئی سیفائر ورلڈز موسٹ امیجی نیٹو بارٹینڈر” کا خطاب حاصل کرنے کے ساتھ ڈیوڈ نے بمبئی سیفائر کاک ٹیل ہال آف فیم میں بھی جگہ حاصل کر لی ہے، اور وہ متعدد داریاں بھی حاصل کر چکے ہیں، جس میں 2013ء میں لیوراسٹوک مل، انگلستان میں بمبئی سیفائر کی نئی کشیدہ گاہ کے افتتاح میں شرکت کریں گے اور اگلے سال ہونے والے ممبئی سیفائر دنیا کے سب سے تخلیقی ساقی کے مقابلے کے لیے ججوں کے پینل کا حصہ ہوں گے۔

بمبئی سیفائر گلوبل کیٹگری ڈائریکٹر جون بورک نے تبصرہ کیا کہ “بمبئی سیفائر شراب کے تخلیقی آمیزے کی تیاری کا قلب ہے اور بمبئی سیفائر دنیا کا سب سے تخلیقی ساقی مقابلہ پیش کر کے ہم دنیا بھر کے ساقیوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں متاثر کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پیش کر رہے ہیں۔ اپنے قیام سے بمبئی سیفائر نے شراب سازی کا تخلیقی راستہ اپنایا، اور شراب کے جن زمرے کو ازسرنو توانائی بخشنے کو تحریک دی اور اپنے 10 خاص طور پر منتخب کر دہ بدیسی نباتات اور کشید کرنے کے بے مثال طریقے کے ذریعے حاصل ہونے والے امتیازی اور شیریں ذائقے کے ذریعے صارف کے تصور کو مستقل تسخیر کر رہا ہے ۔”

[1] ڈیٹا انٹرنیشنل وائن اینڈ اسپرٹ ریسرچ (IWSR) سے حاصل کردہ اعداد و شمار دسمبر 2010ء کو ختم ہونے والے 12 ماہ کے لیے ہیں

بیلڈی – ڈیوڈ وولوویڈنیک کی جیتنے والی کاک ٹیل کی ترکیب

اجزاء

– مراکشی زعفران اور جن سنگ میں 45 م ل بمبئی سیفائر

– ایک چمچہ مراکش کی پودینے کی چائے اور 6 سے 8 تازہ پودینے کے پتوں میں بگھوئی ہوئی 20 م ل مارتنی بیانکو کولڈ

– 15 م ل دار چینی/تیزپات کا پانی

– 2 تراشے لیم-مراکش بٹرز- جو خصوصی طور پر “کیل اینڈ نوری” کی جانب سے بنائے جاتے ہیں

مسٹنگ

– سوندھا ہوا مراکشی دھنیے کا عرق

سجاوٹ کے لیے

– لیموں کا چھلکا، جو مراکش کے پرچم کے ستارے کی طرح کٹا ہوا ہو

طریقہ

– بمبئی سیفائر، مارتنی بیانکو، دار چینی/تیزپات کا پانی اور بٹرز کو ملا لیں

– برف کے ساتھ ایک مکسنگ گلاس کے ذریعے ملا لیں

– سوندھے ہوئے دھنیا کے عرق کو ٹھنڈے گلاس میں شامل کر دیں

– ٹھنڈے گلاس کو لیموں کے چھلکے اور ایک مرتبہ پھر سطح پر عرق سے سجا لیں

بمبئی سیفائر کے بارے میں

بمبئی سیفائر دنیا کی سب سے تیزی سے آگے بڑھتی ہوئی معروف شراب (جن) ہے اور قدر کے حساب سے سرفہرست ہے۔ 1761ء کی ایک خفیہ ترکیب پر بنی بمبئی سیفائر دنیا بھر سے 10 چنیدہ بدیسی نباتات کے بے مثال ملاپ کے شاندار توازن سے تخلیق کی گئی ہے۔ نباتات کا قدرتی ذائقہ کشید کرنے کے ایک لطیف طریقے سے حاصل کیا جاتا ہے جسے ویپر انفیوژن کہا جاتا ہے جس کا نتیجہ بمبئی سیفائر کے ترسانے والے، لذیذ اور پیچیدہ ذائقے کی صورت میں نکلتا ہے۔

بمبئی سیفائر کا لطف ذمہ دارانہ انداز سے اٹھائیں۔ بمبئی سیفائر، بمبئی سیفائر بوتل ڈیزائن اور ڈیوائس ٹریڈ مارکس اور/یا رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔

بمبئی سیفائر – انفیوزڈ وِد امیجی نیشن (ٹ م)

بمبئی سیفائر کا مقصد لوگوں کو اپنے ذہن کو وسعت بخشنے کے لیے متاثر کرنا ہے، تاکہ وہ اپنے اور اپنے تخیلات کے بارے میں زیادہ آگہی حاصل کرنے کے لیے مختلف انداز سے سوچیں۔ بمبئی سیفائر کی ٹیم یقین رکھتی ہے کہ ہر شخص تخیل کا حامل ہے اور یوں سب کو متاثر ہونے کے لیے موقع دینے کا مقصد رکھتا ہے اور بمبئی سیفائر کے ساتھ ان کے تخیل میں نفوذ کرتا ہے۔

http://www.bombaysapphire.com http://www.facebook.com/BombaySapphire

رابطہ برائے ذرائع ابلاغ

تاریتا ملنگز: +44-(0)207-413-3143 / tarita.mullings@hkstrategies.com

ذریعہ: بمبئی سیفائر

Leave a Reply