کورنٹ (ر) ڈیجیٹل نے کورنٹ ایوالانچ ڈی سی پرو متعارف کروا دیا – فیشن مارکیٹ کے لیے چھپائی کا ایک حتمی حل

روش-ہائین، اسرائیل، 7 جون 2012 / پی آر نیوز وائر /ایشانیٹ پاکستان –

سیاہی خارج کرنے کے خصوصی ساز و سامان سے آراستہ  کورنٹ ایوالانچ ڈی سی پرو  کاروباروں کو  اپنی پیشکشوں  کو وسعت دینے  اور  ڈیجیٹل ٹیکسٹائل پرنٹنگ حلقہ تجارت  کے لیے ہلکے دستی احساس متعارف کرنے کے قابل بنائے گا۔

کورنٹ ڈیجیٹل نے آج  کورنٹ ایوالانچ ڈی سی  پرو حل متعارف کروادیا ہے جو اس کی موجودہ پیشکش اور کیمسٹری ترقی کی صلاحیتوں  کو بہتر بنائے گا۔ایک زبردست دستی احساس کے لیے فیشن مارکیٹ کی طلب پر مرکوز  یہ حل مکمل کنٹرول فراہم کرے گا جب اسے اوئی کو – ٹیکس 100 سے منظور شدہ خارج اور سفید روشنائی کے ساتھ چھپائی میں استعمال کیا جائے گا۔

فیشن کی صنعت میں داخل ہونے کے کوششوں میں مصروف  ٹیکسٹائل چھپائی  کے کاروبار اب گہرے کپڑوں پر بغیر کسی سفیدبنیادپرت کے چھپائی کرسکتے ہیں جو ڈیزائن پر “دقیق” احساس  تخلیق کرسکتا ہے۔ کورنٹ ایوالانچ ڈی سی پرو کے دو اضافی پرنٹ ہیڈز، گہرے کپڑے سے رنگین سالموں کو مٹانے کے لیے ایک اخراج کیمیا کے اطلاق  ، کے ساتھ  سی ایم وائی کے اور سفید پرنٹنگ کے لیے ایک ہموار بنیاد  فراہم کرتا ہے اور تیار پروڈکٹ کے لیے ایک زبردست دستی – احساس تخلیق کرتا ہے۔

یہ حل ایک مختلف پرنٹنگتجربہ تخلیق کرے گا جو کاروباروں کو  سفید روشنائی کی تہوں کے کم استعمال  اور قبل از کاروائی کے مہنگے عمل کی ضرورت کو ختم کرتے ہوئے اعلیٰ آمدنی  اور رکاوٹ کے وقت کو مختصر کرنے میں مددگار ہوگا۔

کورنٹ ڈیجیٹل میں مارکیٹنگ اور کاروباری ترقی کے نائب صدر ساریل اشکنازی نے کہا کہ “ہم چھپی ہوئی پروڈکٹ پر ہلکے دستی احساس کے لیے فیشن مارکیٹ کی مانگ کو پورا کرنے پر خوش ہیں۔” کورنٹ ایوالانچ ڈی سی پرو  خارج اور سفید روشنائی  کے اپنے منفرد ملاپ کے ساتھ چھپائی کے کاروباروں کو فیشن مارکیٹ میں داخل ہونے اور  اس انتہائی مطلوب شعبے میں صارفین کے اطمینان اور قدر میں اضافے کے قابل بنائے گا۔

ڈیجیٹل گارمنٹ چھپائی کے تمام فوائد رکھنے اور  کورنیٹ ایوالانچ کی دیگر جدید صلاحیتوں، بشمول اس کی زیادہ پیداواری شرح، چھپائی اور کام کی لاگت میں کمی اور مارکیٹ میں سبسےبڑے پرنٹ سطح،  اعلیٰ فیشن مارکیٹ کے لیے دکانداروں کی ڈیجیٹل چھپائی سے استفادے  حاصل کرنے کی خواہش کے لیے کورنٹ ایوالانچ ڈی سی  پرو بہترین حل ہے۔

کورنٹڈیجیٹلکےتمامحلوںکےبارےمیںمزیدمعلوماتکےلیےملاحظہ کریں http://www.kornit-digital.com/OurProducts/

–        ادارےکیویبسائٹملاحظہکرکےکورنٹکیخبروںکےبارےمیںباخبررہیں۔

–        ٹویٹر، فیس بک،یو ٹیوب اور لنکڈ ان پر ہمیں فالو کریں۔

کورنٹڈیجیٹلکےبارےمیں

کورنٹڈیجیٹلگارمنٹ،ایپرلاورٹیکسٹائلصنعتکےلیےصنعتیوکمرشلپرنٹنگحلتیار،ساختاورمارکیٹکرتاہے۔ مکملترینپریٹریٹمنٹحلاوراپنیبےمثالپگمنٹانکسکےذریعےڈیجیٹلٹیکسٹائلپرنٹنگصنعتکیرہنمائیکرنےوالایہادارہڈیزائنرزاورساختگروںدونوںکیضروریاتکوبراہراستپوراکرتاہے۔ گارمنٹمارکیٹمیںبراہراستوسیعترینتجربےکےساتھاسنےتماماقسامکےکپڑوںپرواحدانککےذریعےپرنٹنگکوممکنبناکررولفیبرکصنعتکوانقلابیجہتعطاکی۔

2003ءمیںقائمہونےوالاکورنٹڈیجیٹلایکعالمیادارہہےجسکےدفاترریاستہائےمتحدہامریکہ،ایشیابحرالکاہلاوریورپمیںواقعہیںاوریہدنیابھرمیں 100 سےزائدممالککےصارفینکوخدماتفراہمکرتاہے۔

کورنٹڈیجیٹل: کامیابیکےنقشقدمپر

مزیدمعلوماتکےلیےملاحظہکیجیےhttp://www.kornit-digital.com

رابطہ:

اوریتشیرون

مارکیٹنگکمیونیکیشنزمینیجر

کورنٹڈیجیٹل

فون: +972-3-9085800

ایمیل: orits@kornit.co.il

http://www.kornit-digital.com

ذریعہ: کورنٹڈیجیٹللمیٹڈ

Leave a Reply