ورڈ نیٹ ورک اب افریقہ میں دستیاب

ڈیٹرائٹ، 16 جولائی 2014ء/پی آرنیوزوائر — ورڈ نیٹ ورک اب وسطی و جنوبی افریقہ کے 70 ملین اضافی ناظرین کے لیے دستیاب ہے۔ یہ انٹیل سیٹ 20 پر اجراء کے لیے ویوسیٹ کے ساتھ نئے معاہدے کی بناء پر ہے۔ ورڈ نیٹ ورک پوزیشن وسطی و جنوبی افریقی ممالک میں رہنے والے تمام باشندوں کے لیے دستیاب فری ٹو ایئر نیٹ ورکس کے انتخاب پر ہے۔

“ہم ویوسیٹ کے ساتھ کام کرنے اور اپنے پیغام کو افریقہ کے عوام تک پہنچنے کے قابل بننے پر خوش ہیں۔ نئے تعلق کے ذریعے ہم بدستور دنیا میں سب سے بڑا افریقی امریکی مذہبی نیٹ ورک ہیں۔” ورڈ نیٹ ورک کے سی ای او کیون ایڈل نے کہا۔

فروری 2000ء میں شروع ہونے والا ورڈ نیٹورک 200 کاؤنٹیز میں چلتا ہے اور دنیا بھر میں 3 ارب سے زیادہ ناظرین رکھتا ہے۔

 روابط برائے ذرائع ابلاغ: مورٹ میسنر ایسوسی ایٹس، مورٹ میسنر، 248-545-2222

“ہم دی ورک نیٹ ورک کو نیم صحراوی افریقہ کے نشریات کے لیے مفت خطے میں نشر کرنے پر خوش ہیں۔ صفیہ رانا، سربراہ سیلز اینڈ مارکیٹنگ، ویوسیٹ نے کہا۔

The post ورڈ نیٹ ورک اب افریقہ میں دستیاب appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Leave a Reply