سنیک ویڈو نے افتتاحی مواد کے ساتھ پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار یعنی افتیتاحی کنٹینٹ اکیڈمی کی شروعات کردی ہیں

ذیلی عنوان : شامل ہو  سنیک  ویڈیو میں، زیرو سے ہیرو تک

سنیک وڈیو نے ، پاکستان میں اپنی پہلی تخلیق کار اکیڈمی کا آغاز کیا تاکہ عام لوگوں کو اگلے اعلی درجے کے KOL بننے میں مدد ملے۔

اس کریئٹر اکیڈمی مینٹر بننے کے لئے سنیک ویڈو کے ساتھ 20 سے زیادہ اعلیKOL  نے دستخط کیے۔

باوجود اس کے کہ یہ صرف ایک مہینہ پہلے ہی پاکستان میں لانچ ہوا ہے ،لیکن سنیک ویڈیو پھر بھی پاکستان میںایک مشہور شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ہے۔

جنت ، علیشبہ ، حور ، مناہل ملک ، پولو وغیرہ جیسے کریئٹرز نے سنیک ویڈو میں شمولیت اختیار کی ہے اور دلکش اور پرکشش ، ویڈہوز کو دلچسپ انداز میں شائع کیے ہیں۔ پاکستان میں ان جیسے خودکار اور قابل  تخلیق کاروں کی تلاش کے لئے سنیک ویڈو ایک نئی مہم چلارہا ہے۔ مہم میں کامیابی حاصل کرنے والوں کو انعامات میں RS1،000،000 روپے تقسیم کرنے کا موقع ملے گا۔

سنیک ویڈو صارفین اب 300,000Rsتک جیتنے کے لئے ایپ پر جاسکتے ہیں اور SnackActingStar# مہم میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ،  سرفہرست دس صارفین سنیک ویڈیو میں دستخط شدہ تخلیق کار بننے کا موقع بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ SnackActingStar# مہم 30 فروری کو ختم ہوگی۔

انعام کو تقسیم کرنے کا سٹیپ بائی سٹیپ تریقہ کار PKR 1,000,000

ستیپ نمبر1 سنیک ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کرکے اس میں ایکاؤنٹ بناؤ ۔

سٹیپ 2 کسی بھی تھیم  جو اپ کو پسند ہو سے ویڈہو بناؤ ، مثلآ مزاحیا ، تعلوقاتی کہانی ، سماجی ذمہ داری وغیرہ ۔

SnackActingStar#- ھیشٹیگ کے ساتھ سٹیپ 3 میں ویڈیو پبلش کرنی ہیں

پولوجیسے کانٹینٹ کریئٹرز ویڈیوز بنانے کے ذریعے اپنی زندگی میں بڑا فرق پیدا کرسکتے ہیں۔ پولو نے 15 سیکنڈ کی ویڈیو کے ذریعے اپنی زندگی کو مکمل بدل دیا۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ “میں نے سنیک ویڈو میں شمولیت اختیار کی کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ میں لوگوں کو خوش کرنے کے لئے اچھے سے اچھا کنٹینٹ بنا سکتا ہوں جو ذیادہ سے ذیادہ لوگوں کے چھروں پر خوشی اور ہنسی لے آئے”۔

دوسرے دستخط شدہ کےاوایلز نے کہا کہ وہ زیادہ سے زیادہ اصلی ویڈیوز بنائیں گے جو ان کی اپنی قابلیت کے بدولت بنی ہو ، اور مزید فالورز کو راغب کرنے کے لئے ایک مثبت رویہ برقرار رکھیں گے۔ ایمن زمان نے کہا کہ “بطور کانٹینٹ کریئٹر’ ، میں کچھ مختلف کرنے کے بارے میں سوچتا ہوں جو لوگوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے ، مثبت رویہ کے ساتھ۔ جب کوئی اعلی سطح پر پہنچ جاتا ہے تو اسے مثبت رویہ برقرار رکھنے کی ذیادہ ضرورت ہوتی ہے ، پھر ہر ایک اس سے پیار کرتا ہے اور اسطرح ہی ڈیر سارے محبتے ملتی ہیں۔

سنیک ویڈو کریئٹراکیڈمی میں ، صارفین کو سنیک ویڈیو ایپلیکیشن کے بہترین طریقوں کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہوگی۔ انہیں باقاعدہ طور پر موجودہ کےاوایلز کے ذریعہ پڑھایا جائے گا ، اور ان کے کیریئر میں ان کی تائید کی جائے گی۔یہ اکیڈمی پاکستان میں بہت سارے صارفین کوان کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی کی نمائندگی کرسکتا ہے اور انھیں اپنے اہل و عیال اور معاشروں کی مدد کرنے کے قابل بن سکتا ہے۔

media_enquiries@snackvideo.com