ایشیا میں تعطیلات کے اخراجات کے بارے سیاحوں کے اندازوں میں بڑا فرق، اسکائی اسکینر کا انکشاف

سنگاپور، 4 جون 2012ء/پی آرنیوزوائر/–

معروف ٹریول سرچ سائٹ اسکائی اسکینر [http://www.skyscanner.com] کی ایک تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ تعطیلات کے مقام کے لیے ممکنہ اور حقیقی اخراجات میں بڑی غلط فہمی ہو سکتی ہے۔

30 مشہور تعطیلاتی مقامات کی سالانہ تحقیق نے ظاہر کیا ہے کہ سیاحوں کی جانب سے بھارت کو سب سے سستا ملک سمجھا گیا جبکہ حقیقتاً اصلی اخراجات کی درجہ بندی میں یہ پانچویں درجے پر آیا اور جب معاملہ برطانیہ سے پروازوں کے اخراجات [http://www.skyscanner.com] کا آتا ہے تو بھارت مجموعی درجہ بندی میں 16 ویں نمبر پر آیا اور برازیل اور میکسیکو جیسے مقامات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور برطانوی سیاحوں کے لیے طویل فاصلے کی پرواز میں سب سے سستا بن گیا۔

البتہ چند صورتوں میں سیاح اپنے اندازوں میں بالکل درست تھے۔ تھائی لینڈ عوامی اندازوں اور حقیقی اخراجات دونوں کے معاملے میں دوسرے نمبر پر رہا۔

دوسری جانب جاپان کے بارے میں عوام نے حقیقت سے زیادہ کے اندازے لگائے اور حقیقتاً وہ توقعات سے سستا ثابت ہوا، چوتھے مہنگے ترین ملک سے 13 درجے پھلانگ کر وہ حقیقی ملکی اخراجات کی درجہ بندی میں 14 ویں نمبر پر آیا۔

اسکائی اسکینر کی مارکیٹ ڈیولپمنٹ مینیجر برائے بھارت کویتا گنانامورتی نے تبصرہ کیا: “گو کہ تعطیلات کے اخراجات کے بارے میں عوامی اندازے تبدیل ہوتے رہتے ہیں، ہماری تحقیق تصدیق کرتی ہے کہ بھارت جیسے ممالک سیاحوں کو دنیا میں سب سے بہتر قیمت فراہم کرتے ہیں اور بلاشبہ خوبصورت مناظر اور تاریخی مقامات کی بہتات کے ساتھ۔ “

درجہ

اخراجات کے اندازوں کے مطابق ملکی درجہ بندی

حقیقی ملکی اخراجات کی درجہ بندی (ایک دن کے اخراجات )

حقیقی ملکی اخراجات کی درجہ بندی بشمول پرواز (ایک ہفتے کے اخراجات)

1

بھارت

مراکش

پولینڈ

2

تھائی لینڈ

تھائی لینڈ

جرمنی

3

پولینڈ

پولینڈ

پرتگال

4

مراکش

پرتگال

ہسپانیہ

5

مصر

بھارت

برطانیہ

6

میکسیکو

ہسپانیہ

آئرلینڈ

7

کروشیا

مصر

مراکش

8

ڈومینکن جمہوریہ

آئرلینڈ

فرانس

9

برازیل

برطانیہ

مصر

10

پرتگال

جرمنی

یونان

11

یونان

نیوزی لینڈ

کروشیا

12

جنوبی افریقہ

قبرص

اطالیہ

13

ہسپانیہ

آئس لینڈ

ڈنمارک

14

امریکہ

جاپان

سویڈن

15

قبرص

میکسیکو

قبرص

16

روس

جنوبی افریقہ

بھارت

17

کینیڈا

یونان

آئس لینڈ

18

نیوزی لینڈ

ڈومینکن جمہوریہ

سوئٹزرلینڈ

19

جرمنی

فرانس

روس

20

آسٹریلیا

کروشیا

دبئی

21

اطالیہ

دبئی

تھائی لینڈ

22

آئرلینڈ

اطالیہ

جنوبی افریقہ

23

فرانس

کینیڈا

جاپان

24

برطانیہ

امریکہ

کینیڈا

25

دبئی

آسٹریلیا

امریکہ

26

آئس لینڈ

روس

ڈومینکن جمہوریہ

27

جاپان

ڈنمارک

آسٹریلیا

28

ڈنمارک

سویڈن

میکسیکو

29

سویڈن

برازیل

نیوزی لینڈ

30

سوئٹزرلینڈ

سوئٹزرلینڈ

برازیل

اسکائی اسکینر کے بارے میں

اسکائی اسکینر ایک معروف ٹریول سرچ سائٹ ہے جو ہزاروں ایئرلائنوں کی لاکھوں پروازوں کے بارے میں فوری آن لائن تقابل پیش کر رہی ہے۔

ذریعہ: اسکائی اسکینر

Leave a Reply