اوکلے نے بے مثال تھری ڈی عینکیں ایجاد کرلیں

فوٹ ہل رنچ، کیلی فورنیا، 15 ستمبر / پی آر نیوز وائر – ایشیا نیٹ /

دنیا کی پہلی تھری ڈی عینکیں بصری طور پر درست عدسوں کے ساتھ

اوکلے انکارپوریشن نے آج اعلان کیا ہے  کہ انہوں نے نئی تھری ڈی عینکیں ایجاد کرلی ہیں جو کہ دنیا کے اکثر تھری ڈی مووی تھیٹرز میں استعمال ہونے والی کامیاب اور بہتر ین ٹیکنالوجی   کے ذریعے ممکن ہوا۔ ادارہ نے جدیدیت کے ساتھ لینس ٹیکنالوجی کو ملایا جس نے تھری ڈی تجربہ کو بڑھایا  جو بے مثال ایجاد کی وجہ بنا۔ اوکلے کی نئے HDO-3D (ٹی ایم) ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے بصری طور پر درست عدسوں کے ساتھ تیار شدہ پریمیم ایڈیشن دنیا کی پہلی تھری ڈی عینکیں  ہوں گی۔

اوکلے کے سرپرست ادارہ لوکژوٹیکا کے چیف ایکزیکٹو آفیسر انڈرے گیورا نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “اوکلے نے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ وہ ایک حقیقی  طور پر حیرت انگیز برانڈ ہے۔ ہمیں اس صنعیاتی ایجاد پر بہت فخر ہے جو بے مثال آر اینڈ ڈی سرگرمیوں کا نتیجہ ہے اور ہم اس صنعت میں ارتقاء کایقین رکھتے ہیں۔”

اوکلے کے چیف ایکزیکٹو آفیسر کولن بیڈن نے کہا کہ “اوکلے تھری ڈی عینکیں تھری ڈی انٹرٹینمنٹ میں سنگ میل ہوگا۔ ہم اپنی مصنوعات اور شراکت داری کی بدولت اوکلے تھری ڈی میں آپٹیکل کارکردگی کے معیار میں ایک مقام قائم کردے گا۔”

بیڈن نے مزید کہا کہ “ہم کچھ عرصہ کے لیے مشہور اداروں کے ساتھ شراکت داری کررہے ہیں جس میں ڈریمز ورکس اینی میشن کی سہولیات آزمائش کے لیے استعمال  کرنا شامل ہیں۔ تھری ڈی کے وسیع میدان میں اوکلے پریمیم مصنوعات پیش کررہا ہے اور ہماری آر اینڈ ڈی نے بے مثال بصری صفائی حاصل کی ہے جبکہ عینک کے زاویہ کو مزید وسعت دی اور تھری ڈی تصاویر کی درست صف بندی پیش کی۔یہ اوکلے کے فریم ٹیکنالوجی میں معیار، آرام، پائیداری اور درستگی کا اضافہ ہے اس کے ساتھ خوبصورت انداز نے اسے آج کے آئی ویئر ڈیزائن میں اعلیٰ مقام دیا۔

بیڈن نے مزید کہا کہ”پردہ کے حامل تھری ڈی سسٹم آپ کی عینک میں اضافہ کردے گیا کیوں کہ اس میں بیٹری لگی ہوئی ہے جسے ری چارجنگ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اوکلے تھری  ڈی عینکیں مشہور سسٹم ‘پیسوپولارائزڈ’سے استفادہ کرتی ہیں   جو لینسز کو بغیر بیٹری کی ضرورت کے کام کرنے دیتا ہے۔ ”

ڈریم ورکس اینی میشن کے چیف ایکزیکٹو آفیسر و ڈائریکٹر جیفری کیٹ زنبرگ نے کہا کہ “یہ بہت حوصلہ افزاء بات ہے کہ ایک امیر ورثہ کی ایجاد ات کرنے والا ادارہ تھری ڈی انٹرٹینمنٹ کے بازار میں آئی۔ سینما کے لیے تھری  ڈی بنانے کے تمام تجربات کے ساتھ ہم بہت جوش میں ہیں  کہ اوکلے تھری ڈی لینسز کی کارکردگی کو بڑھایا تاکہ ناظرین کو زیادہ سے زیادہ بہتر شفافیت اور رنگینی دیکھنے میں مدد مل سکے ۔”

اوکلے تھری  ڈی عینکیں 2010ء چھٹی کے موسم کے شروع میں دستیاب ہوں گی۔ پہلے پہل اسے پریمیم آپٹیکل تقسیم کرنے والے اداروں کے ذریعے امریکا  میں دستیاب ہوں گے جس کے بعد 2011 میں اسے پوری دنیا میں پیش کردیا جائے گا۔

اوکلے  تھری ڈی گھریلو سسٹم بنانے والے اداروں کی تلاش میں ہے جس سے پیسیو پولائرائیزیشن کو فائدہ پہنچ سکے۔ یہ خریداروں کو ایک ہی عینک میں گھریلو اور سینما  دونوں کے لیے تفریح فراہم کرے گا ۔

اوکلے تھری ڈی عینکوں کی ایک وسیع رینج مہیا کرے گا جو فلموں کے شوقین اور اوکلے تھری ڈی عینکوں کے گھریلوں استعمال کے خواہش مند افراد کی ضروریات اور خواہشات کے مطابق ہوں گی۔ ان کے پریمیم ایڈیشن  کے لیے ادارے نے HDO-3D بنایا ہے۔ اوکلے ہائی ڈیفینیشن آپٹکس (ر) (ایچ ڈی او (ر)) کھلاڑیوں کو حتی الامکان اعلیٰ سطح کارکردگی کے لیے صاف اور شفاف بنایا گیا تھا اور اب HDO-3D  بھی دنیا بھر میں استعمال کرنے والوں کے لیے یہی کام کرے گا جو انہوں نے اپنے تھری ڈی تجربہ میں اس سے قبل نہیں دیکھا ہوگا۔

دنیا کی پہلی درست آپٹیکل تھری ڈی عینک کے ساتھ اوکلے نے اب تک بننے والا پہلا گول ہائی ریپ تھری ڈی لینسز  ہے جو کہ پہننے والے کے لیے بیک نظر مکمل منظر دیکھنے کے لیے ضروری ہے۔ اس سے  وسیع منظر دیکھنے کے لیے سر کو گھمانے کی ضرورت نہیں کہ تھیٹر کے پردے کے کونے پر کیا کچھ ہورہا ہے۔

اوکلے تھری ڈی لینسز کی ذاتی آپٹیکل ٹیکنالوجی کو فریم انوویشن کے سفحہ اول کے اداروں سے جوڑ دیا ہے۔ اوکلے تھری ڈی عینکیں مضبوط اور ہلکے وزن کی دھاتوں سے بنایا گیا ہے ۔ کمپنی کا جانا پہچانا تھری پوائنٹ فٹ آپٹیکل کی الائنمنٹ کو بالکل درست  رکھتا ہے اور فریم کو آرامدہ  انداز سے ٹھیک جگہ پر غیر متوازن نوکوں کے بغیر رکھتا ہے جو عام فریم میں اکثر ہوتا ہے۔

ادارے کی  آپٹیکل ایجادات کے بارے میں مزید جاننے کے لیے اوکلے ڈاٹ کام (http://oakley.com/?cm_mmc=pr-_-3D_optics-_-3D-_-3D_optics) ملاحظہ فرمائیں ۔

اوکلے انکارپوریشن کے بارے میں

اوکلے دنیا میں کھیلوں کی مصنوعات کے نمایاں اداروں میں سے ایک ہے جو 1975ء میں قائم ہوا اور اس کا صدر مقام جنوبی کیلی فورنیا میں ہے۔ 600 سے زائد ایجادات کرنے والا  اوکلے اب بھی ایجادات  اور انہیں خوبصورتی میں پلیٹ کر مسائل کو حل کرنے میں مصروف عمل ہے۔ اس فلسفہ  نے اوکلے کو بازار کی سب سے بے مثال برانڈ بنا دیا ہے جس نے تجدد کے ساتھ اسے عالمی سطح کے اولین کھلاڑیوں  کے لیے قابل بھروسہ بنایا تاکہ دنیا بھر میں حتی زیادہ سے زیادہ مقابلہ کرسکیں۔ اوکلے مشہور ہے  اس کی بے مثال لینس ٹیکنالوجی جیسے ہائی ڈیفی نیشن آپٹکس (ر) (ایچ ڈی او (ر)) کے لیے جو کہ اوکلے کے تمام دھوپ اور تجویز والی عینکیں شامل ہیں۔ اوکلے نے دنیا  کے نمایاں کھیلوں کے آئی ویئر برانڈ سے قیادت کی حیثیت کو کپڑے، جوتے اور دیگر اشیاء کے مجمع میں وسعت دی ہے۔ لیزر صارفین کو مدنظر رکھتا ہے اوکلے میں دونوں مرد اور خواتین کی مصنوعات شامل ہیں جس کا ہدف کھیل کے صارفین کی کارکردگی، فعالیت اور طرز زندگی ہے ۔ اوکلے لوکژوٹیکا گروپ کا نائب ہے ۔ مزید معلومات دستیاب ہیں http://www.oakley.com۔

لوکژوٹیکا گروپ ایس پی اے کے بارے میں

لوکژوٹیکا گروپ (ایم ٹی اے : ایل یو ایکس ؛ این وائی ایس ای : ایل یو ایکس ) عالمگیر سربراہ ہے خاص انداز، پر تعیش اور کھیلوں کی عینکوں کے ساتھ 6300 سے زائد نظر اور دھوپ  کی عینکوں کے ریٹیل دکانوں  شمالی امریکا، ایشیا- پیسیفک، چین، جنوبی افریقا اور یورپ اور ایک مضبوط وعمدہ ہم وزن پورٹ فولیو مصنوعات میں ہیں۔ لوکژوٹیکا کی اہم مصنوعات میں دنیا کی سب سے مشہور دھوپ خوردہ عینک رے بین، اوکلے، ووگیو، پرسول، اولیور، ارنیٹا اور ریوو، جبکہ سند یافتہ مصنوعات جیسے بلگاری، بربرے، چینل ، ڈولس اور گبانا، ڈونا کرن، پولو رلف لورن، پرادا، سلواٹور فراگامو، ٹفانے اور ورسیک شامل ہیں۔ اس کے علاوہ عالمی تھوک فروشوں کا نیٹورک 130 مختلف ممالک پر مشتمل ہے، شمالی امریکا کے خوردہ فروشوں کا نمایاں گروہ لینز کرافٹرز، شمالی امریکا میں پرل وژن اور الوری، ایشیا – پیسیفک کا او پی ایس ایم اور لابمان و پینک،چین میں لینز کرافٹر اور سن گلاس ہٹ۔ گروپ کی مصنوعات اٹلی کی چھ مشہور صنعتوں میں بنائے اور تخلیق کیے جاتی ہیں، چین میں دو مکمل صنعتوں اور امریکا میں ایک کھیلوں کے لیے دھوپ کی عینکیں بنانے والے کارخانے کے مالکانہ حقوق حاصل ہیں۔  2009 میں لوکژوٹیکا  گروپ نے 5.1 کھرب یورو کی خالص فروخت کا مجموعہ بنایا۔ گروپ سے متعلق مزید معلومات اس صفحہ پر موجود ہیں http://www.luxottica.com ۔

ذریعہ: اوکلے انکارپوریشن

رابطہ: اوکلے تعلقات عامہ کے جولی کریبلی

+1-408-219-5617

julie@innercirclelabs.com

Leave a Reply