آن لائن مارکٹ پیڈل 8 نے معروف ٹیکنالوجی سرمایہ دار فاؤنڈر کلکٹیو کے ساتھ لگژری سرمایہ داروں ماؤس پارٹرنز کی قیادت میں سی۔4 ملین کی فنڈنگ کا سلسلہ یقینی بنا لیا

نیویارک، 9 فروری 2012ء / پی آر نیوز وائر / –

میکربوٹ، مائیلو اور یوبر جیسی ماضی کی کامیاب شرائط کا حامل ابتدائی-مرحلے معروف ترین منصوبہ جاتی کیپٹل فنڈز میں سے ایک فاؤنڈر کلیکٹو نے اب اپنی توجہ آن لائن  بازار فن پیڈل8 پر مبذول کر دی ہے۔ سرمایہ کاری کی قیادت ڈیوڈ فرینکل کر رہے ہیں جو پیڈل8 کے بورڈ میں شامل ہوں گے۔ پیڈل 8 کی مالی اعانت کے سلسلے میں پرتعیش اشیاء کے ایک معروف ادارے کے ساتھ منسلک نجی سرمایہ کار ادارہ ماؤس پارٹنرز شامل ہے۔ واربے پارکر کی جانب سے حالیہ سرمایہ کاری پیش کئے جانے کے ساتھ ادارے کی ریاستہائے متحدہ امریکا میں کی جانے والی کوششوں کی قیادت ایڈ زیسک کر رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی اور عیش و آرام کی طاقت یکجا ہو کر بہترین انتخاب، داخلی رائے اور ایک پیٹنٹ ٹرانزیکشن پلیٹ فارم ، جو جمع کرنے والوں اور گیلریز کو بیمہ کرانے، ارسال کرنے اور نصب کرنے کا کام موثر انداز سے انجام دینے کے قابل بناتا ہے ، جس کے ذریعے فن پاروں تک رسائی  کرنے کے لئے نئے اور تجربہ کار جمع کرنے والے دونوں کے لیے پیڈل 8 کے نمایاں مقام کی حیثیت  میں معاونت کرے گا۔

(لوگو: http://photos.prnewswire.com/prnh/20120209/NY50443LOGO )

مئی 2011ء میں اپنے آغاز سے پیڈل 8 نے دنیا کے نمایاں عجائب گھروں جن میں لاس اینجلس کنٹری میوزیم آف آرٹ (لیکما)، گاگوشیئن اور ڈیوڈ زورنر جیسی 200 گیلریز اور ناڈا جیسے آرٹ میلے شامل ہیں، کے ساتھ ساتھ بہترین قدر کی حامل کمیونٹیز نیٹ جیٹس، ایڈمنسٹن اور کروگ کے ساتھ وابستہ معروف برانڈز کے ساتھ شراکت داریاں قائم کی۔ پیڈل 8 کا ٹریفک بڑھ کر 100,000 مشاہدات روزانہ تک ہو چکا ہے اور اب 150 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے انتہائی چنیدہ 2,000 سے زائد بہترین – خالص- قدر رکھنے والے افراد ہر ماہ اس کی نجی کمیونٹی میں شامل ہو رہے ہیں۔

اس معاونت کے ساتھ پیڈل 8 اپنے تکنیکی آلات اور تجربے میں اضافہ کرے گا: پیڈل 8 جمع کرنے والوں کے لیے جامع-تا-جامع تعلق، متحرک اداریے اور اپنی مرضی کی نیوی گیشن خصوصیات کا حامل ایک نیا صارف انٹرفیس متعارف کروائے گا جو جمع کرنے والوں کو مختلف زمانوں اور ذریعہ سے کاموں کی ایک وسیع پیشکش کو دیکھ سکیں گے۔ گیلریز، میوزیم اور فن نمائش کے لیے پیڈل 8 نئے آلات اور خدمات پیش کرے گا بشمول کاروباری معاملات کے لیے پلیٹ فارم، نجی کمرے اور موبائل ایپلی کیشنز کے لیے ایک سیٹ۔

پیڈل 8 کی انتظامی ٹیم کی سربراہی شریک -بانی ایلگزینڈر گیکس (ایل وی ایم ایچ اور فلپس دی پیورے) اور ادتیا جولکا (سلسلہ وار کاروبار منتظم اور ایچ بی ایس بیکر اسکالر)، منیجنگ ڈائریکٹر عثمان خان (پیریلا وینبرگ اور ایچ بی ایس) اور منیجنگ ایڈیٹر آندرے ہل کر رہے ہیں۔ جولکا نے کہا کہ “پیڈل 8 نے ان نئے شراکت داروں کو حاصل کرنے کے لیے ایک زبردست سودا ہے ایک ایسے وقت میں کہ جب ہم گیلریز کو مزید آلات پیش کرنے اور  جمع کرنے والوں کو عیش و آرام کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے اپنے کاروبار کو مرکوز رکھنے کے لیے مرتب کر رہے ہیں۔”

پیڈل 8 ہینڈ بالڈیچن اینڈ ایمبرگی ایل ایل پی کے رابرٹ اسکاٹ کی جانب سے پیش کی گئی۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں press@paddle8.com

رابطہ: عثمان خان، +1-847-530-7427، osman@paddle8.com

Leave a Reply