Tag Archives: Crowe Horwath International

Crowe Horwath International announces new co-chairmen

NEW YORK, Oct. 29, 2014 / PRNewswire — Crowe Horwath International announces that Mr. Charles Allen, chief executive officer of Crowe Horwath LLP, and Mr. Yang Jiantao, principal partner of Ruihua Certified Public Accountants, will be co-chairmen of the network, effective January 1, 2015. They will succeed Andrew Pianca of Crowe Clark Whitehill, who is completing a two-year term. Crowe Horwath International is ranked among the top 10 global accounting networks, with more than 150 independent accounting and advisory services firms in more than 100 countries around the world.

Crowe%20Horwath%20LLP%20Logo. Crowe Horwath International announces new co chairmen

Crowe Horwath LLP Logo.

Logo – http://photos.prnewswire.com/prnh/20090902/CL69632LOGO

Mr. Kevin McGrath, chief executive officer of Crowe Horwath International, said, “Chuck and Jiantao have a close working relationship as business leaders in two of the world’s largest economies. Having these two individuals as co-chairmen will provide enhanced cultural diversity and perspective. The board of directors and network member firms look forward to the many contributions they will make to further the influence and impact of our network on the global stage.”

Mr. Allen has served as the CEO of Crowe Horwath LLP since 2007 and currently serves on the Crowe Horwath International board of directors.

Mr. Yang is the principal partner of Ruihua Certified Public Accountants and is also a current board member of Crowe Horwath International.

About Crowe Horwath International
Crowe Horwath International is ranked among the top 10 global accounting networks with more than 150 independent accounting and advisory services firms in over 100 countries around the world. Crowe Horwath International’s member firms are committed to impeccable quality service, highly integrated service delivery processes and a common set of core values that guide decisions daily. Each firm is well-established as a leader in its national business community and is staffed by nationals, thereby providing a knowledge of local laws and customs which is important to clients undertaking new ventures or expanding into other countries. Crowe Horwath International member firms are known for their personal service to privately and publicly held businesses in all sectors and have built an international reputation in the areas of audit, tax and advisory services.

The post Crowe Horwath International announces new co-chairmen appeared first on AsiaNet-Pakistan.

کرو ہارویتھ انٹرنیشنل نے نئے شریک-چیئرمین کا اعلان کردیا

نیو یارک، 29 اکتوبر 2014ء/پی آرنیوزوائر — کرو ہارویتھ انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ کرو ہارویتھ ایل ایل پی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب چک ایلن اور روئیہوا سرٹیفائیڈ پبلک اکاؤنٹنٹس کے اہم شراکت دار جناب یانگ جیانتاؤ نیٹ ورک کے شریک-چیئرمین ہوں گے، جو یکم جنوری 2015ء سے موثر ہوگا۔ وہ کرو کلارک وائٹ ہل کے اینڈریو پیانکا کی جگہ لیں گے، جو اپنی دو سالہ مدت کو مکمل کر رہے ہیں۔ کرو ہارویتھ انٹرنیشنل سرفہرست 10 عالمی اکاؤنٹنگ نیٹ ورکس میں سے ایک ہے ، جو دنیا بھر کے 100 سے زیادہ ممالک میں 150 سے زائد آزاد اکاؤنٹنگ اور مشاورتی خدمات کے ساتھ ہے۔

Crowe%20Horwath%20LLP%20Logo. کرو ہارویتھ انٹرنیشنل نے نئے شریک چیئرمین کا اعلان کردیا

Crowe Horwath LLP Logo.

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20090902/CL69632LOGO

کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جناب کیون میک گرا نے کہا کہ: “چک اور جیانتاؤ دنیا کی دو بڑی معاشی قوتوں میں کاروباری رہنمائی کی حیثیت سے قریبی تعلقات کار رکھتے ہیں۔ ان دونوں شخصیات کا شریک-چیئرمین کی حیثیت سے خدمات انجام دینا ادارے کو بہتر ثقافتی تنوع اور تناظر فراہم کرے گا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز اور نیٹ ورک ممبر ادارے اپنا حصہ ڈالنے کے لیے آگے کی طرف نظریں مرکوز کیے ہوئےہیں جو عالمی منظرنامے پر ہمارے نیٹ ورک کے اثر و رسوخ کو مزید بہتر بنائیں گے۔”

جناب ایلن 2007ء سے کرو ہارویتھ کے سی ای اوکی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں اور اس وقت کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے خدمات پیش کررہے ہیں۔

جناب یانگ روئیہوا سرٹیفائیڈ پبلک اکاؤنٹنٹس کے اہم شراکت دار ہیں اور کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے موجودہ بورڈ رکن بھی ہیں۔

کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے بارے میں

کرو ہارویتھ انٹرنیشنل سرفہرست 10 عالمی اکاؤنٹنگ نیٹ ورکس میں شمار ہوتا ہے، جس کے دنیا بھر کے 100 سے زیادہ ممالک میں 150 سے زائد آزاد اکاؤنٹنگ اور مشاورتی خدمات فراہم کرنے والے ادارے ہیں۔ کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے رکن ادارے بے عیب معیاری خدمت، خدمات کی فراہمی کے انتہائی مکمل عمل اور کلیدی اقدار کےیکساں مجموعے سے وابستہ ہے جو روزانہ کے فیصلوں کی رہنمائی کرتے ہیں۔ ہر ادارہ اپنی قومی کاروباری برادری میں رہنما کی حیثیت سے مستحکم ہے اور عملہ مقامی افراد پر مشتمل ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ مقامی قوانین اور روایات کی معلومات فراہم کررہا ہے جو نئے منصوبوں کا قصد کرنے والے یا دیگر ممالک میں پھیلنے کا ارادہ رکھنے والے صارفین کے لیے اہم ہے۔ کرو ہارویتھ انٹرنیشنل کے رکن ادارے تمامشعبوں میں نجی اور سرکاری کاروباری اداروں کے لیے اپنی ذاتی خدمت کی وجہ سے معروف ہیں اور آڈٹ، ٹیکس اور مشاورتی خدمات میں بین الاقوامی ساکھ رکھتے ہیں۔

The post کرو ہارویتھ انٹرنیشنل نے نئے شریک-چیئرمین کا اعلان کردیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.