Tag Archives: Bill & Melinda Gates Foundation

‫بل اینڈ میلنڈا گیٹس نے 2017 سالانہ خط جاری کردیا: “ویرن بوفیٹ کی بہترین سرمایہ کاری”

سیاٹل، 14 فروری 2017 / پی آر نیوز وائر/ — آج، بل اینڈ میلنڈا گیٹس نے اپنا 2017 سالانہ خط، “ویرن بوفیٹ کی بہترین سرمایہ کاری“، پیش کر دیا ہے۔ سال 2006 میں بوفیٹ نے بیماریوں سے لڑنے اور عدم مساوات کے خاتمے کے لیے اپنی جائیداد کا بڑا حصہ بل اینڈ میلنڈا گیٹس کو وقف کردیا تھا۔ یہ سالانہ خط پچھلے 25 سالوں کے دوران دنیا بھر میں صحت اور ترقی کے کاموں بشمول انتہائی غربت میں کمی اور بچپن  میں انتقال کی شرح کو نصف کرنے جیسے معاملات پر دنیا کی پیش رفت بیان کرتا ہے۔ بل اینڈ میلنڈا گیٹس نے اس ضمن میں جاری پیش رفت پر اپنی امیدوں کا اظہار کیا ہے اور ان شعبوں کی نشاندہی کی ہے جس میں فاؤنڈیشن، حکومت، صحت عامہ کے ایجنسیوں، غیر منافع بخش تنظیموں، اور دیگر رفاہی اداروں اور شخصیات کے ساتھ کام کر رہی ہے۔

اس بارے میں مزید جاننے کے لیے خط   https://www.gatesnotes.com/2017-Annual-Letter  پر ملاحظہ کریں۔

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بارے میں

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن تمام لوگوں کو صحت مند و سیر حاصل زندگی گزارنے میں مدد دینے کے لیے کام کرتی ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں اس کی توجہ افراد کی صحت کو بہتر بنانے اور انہیں بھوک اور انتہائی غربت سے نکلنے کا موقع دینا ہے۔ امریکہ میں فاؤنڈیشن اس امر کو یقینی بنانا چاہتی ہے کہ تمام افراد – خصوصا وہ جو کم وسائل کے حامل ہیں – ان مواقع تک رسائی حاصل کر سکیں جو تعلیم  اور زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری ہیں۔ سیاٹل، واشنگٹن میں قائم فاؤنڈیشن کی سربراہی سی ای او سیو ڈیسمونڈ-ہیلمین اور شریک چیئر ولیم ایچ گیٹس سینئر کر رہے ہيں جو بل اور میلنڈا گیٹس اور ویرن بوفیٹ کی ہدایت کے تحت کام کرتے ہیں۔

Bill and Melinda Gates Release 2017 Annual Letter: “Warren Buffett’s Best Investment”

SEATTLE, Feb. 14, 2017 /PRNewswire/ — Today, Bill and Melinda Gates share their 2017 Annual Letter, “Warren Buffett’s Best Investment.” In 2006, Buffett donated the bulk of his fortune to the Bill & Melinda Gates Foundation to fight disease and reduce inequity. The letter addresses the world’s progress in the past 25 years on global health and development issues, including cutting extreme poverty in half and reducing childhood deaths by half. Bill and Melinda Gates highlight their optimism for continued progress and outline areas of involvement from the foundation, which works in close collaboration with governments, health agencies, nonprofit organizations, and other philanthropic entities and individuals.
.
Read the letter to learn more at https://www.gatesnotes.com/2017-Annual-Letter..
.
About the Bill & Melinda Gates Foundation.
.
The Bill & Melinda Gates Foundation works to help all people lead healthy, productive lives. In developing countries, it focuses on improving people’s health and giving them the chance to lift themselves out of hunger and extreme poverty. In the United States, it seeks to ensure that all people—especially those with the fewest resources—have access to the opportunities they need to succeed in school and life. Based in Seattle, Washington, the foundation is led by CEO Sue Desmond-Hellmann and Co-chair William H. Gates Sr., under the direction of Bill and Melinda Gates and Warren Buffett.

بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی”

سیاٹل، 22 جنوری 2015ء/پی آرنیوزوائر — آج بل اور میلنڈاگیٹس نے اپنا 2015ء سالانہ خط پیش کردیا۔ “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی” اگلے پندرہ سالوں میں آنے والی ان کامیابیوں کی طرف توجہ رکھتا ہے جو غریب ممالک کے عوام کی زندگیوں کو تاریخ کے کسی بھی وقت سے زیادہ تیزی سے بہتر بنائیں گی۔

Bill%20and%20Melinda%20Gates%20meet%20a%20mother بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی

Bill and Melinda Gates meet a mother and child in Mapinga, Tanzania.

تصویر – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150121/170631

www.gatesletter.comپر خط پڑھیں اور جانیں کہ صحت، کاشت کاری، بینکاری اور تعلیم کے شعبوں میں کامیابیاں کس طرح دنیا کو بہتر مقام بنانے میں مدد دیں گی۔ آپ gatesfoundation.isebox.net/annual-letter/2015-gates-annual-letterپر وڈیوز، انفوگرافکس اور تصاویر ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں جو کامیابیوں کی توضیح کررہی ہیں۔

The post بل اور میلنڈاگیٹس نے 2015ء سالانہ خط جاری کردیا: “مستقبل کے لیے ہماری بڑی بازی” appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Bill and Melinda Gates Release 2015 Annual Letter: “Our Big Bet for the Future”

SEATTLE, Jan. 22, 2015 / PRNewswire – Today, Bill and Melinda Gates share their 2015 Annual Letter. “Our Big Bet for the Future” addresses the breakthroughs they see coming over the next fifteen years that will improve the lives of people in poor countries faster than at any other time in history.

Bill%20and%20Melinda%20Gates%20meet%20a%20mother Bill and Melinda Gates Release 2015 Annual Letter: Our Big Bet for the Future

Bill and Melinda Gates meet a mother and child in Mapinga, Tanzania.

Photo – http://photos.prnewswire.com/prnh/20150121/170631

Read the letter and find out how breakthroughs in health, farming, banking and education will help make the world a better place at www.gatesletter.com. You can download videos, infographics, and pictures illustrating the breakthroughs at gatesfoundation.isebox.net/annual-letter/2015-gates-annual-letter.

The post Bill and Melinda Gates Release 2015 Annual Letter: “Our Big Bet for the Future” appeared first on AsiaNet-Pakistan.

گیٹس فاؤنڈیشن نے ایبولا سے نمٹنے کے لیے ہنگامی مدد کی خاطر 50 ملین ڈالرز دینے کا وعدہ کرلیا

سیاٹل، 10 ستمبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر — بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نےآج اعلان کیا ہے کہ وہ مغربی افریقہ میں ایبولا پھوٹ پڑنے کے بعد اسے روکنے اور وائرس کے پھیلنے کو روکنے کی ہنگامی کوششوں کو بڑھانے میں مدد کے لیے 50 ملین ڈالرز کا وعدہ کرتا ہے۔

فاؤنڈیشن اس کام میں شریک اقوام متحدہ کے اداروں اور بین الاقوامی انجمنوں کو فوری طور پر لچکدار فنڈز جاری کرے گا تاکہ انہیں اور قوی حکومتوں کو انتہائی ضروری رسد خریدنے اور متاثرہ ممالک میں ہنگامی کاموں کو بڑھانے میں مدد دینے کے قابل بنا سکے۔  مزید برآں فاؤنڈیشن سرکاری و نجی شعبے کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر علاج کے طریقوں، ویکسینز اور تشخیصی  عمل کو بہتر بنانے میں تیزی کے لیے کام کرے گا جو مریضوں کے علاج اور بیماری کو مزید پھیلنے سے روکنے میں موثر ثابت ہوسکتا ہے۔

“ہم اس وقت زندگیاں بچانے اور مہلک مرض کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے مدد کے موثر ترین طریقے تلاش کرنے میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ  کام کررہے ہیں۔” سو ڈیسمنڈ-ہیلمان، سی ای او گیٹس فاؤنڈیشن نے کہا۔ “ہم علاج، ویکسینز اور تشخیصی عمل کو بھی تیز کرنا چاہتا ہے تاکہ اس مرض کے خاتمے میں مدد مل سکے اور مستقبل میں اس کے پھوٹ پڑنے کو روکا جاسکے۔”

اب تک گیٹس فاؤنڈیشن ایبولا کے پھوٹنے  کے خلاف جدوجہد کے لیے 10 ملین ڈالرز سے زیادہ کا عہد کرچکا ہے، جس میں ہنگامی آپریشنز اور آر اینڈ ڈی جائزوں کے لیے عالمی ادارہ صحت کے لیے 5 ملین ڈالرز اور لائبیریا، سیرالیون اور گنی میں اہم طبی رسد، جوابی سرگرمیوں میں ہم آہنگی اور خطرے سے دوچار آبادی کو زندگی بچانے والی صحت کی معلومات فرہم کرنے کے لیے امریکی فنڈ برائے یونی سیف کی کوششوں میں مدد کے لیے 5 ملین ڈالرز شامل ہیں۔ فوری طور پر حادثاتی انتظام، علاج کی مدد اور صحت عامہ کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے امراض پر قابو اور تحفظ کے مراکز کو دینے کے لیے اضافی 2 ملین ڈالرز کا بھی عہد کیا گیا ہے۔

اگست میں نائیجیریا نے فاؤنڈیشن اور دانگوتے فاؤنڈیشن کی مدد سے لاگوس میں ایک ایمرجنسی آپریشنز سینٹر (EOC) کا آغاز کرکے موجودہ بحران پر ردعمل ظاہر کیا۔ قومی پولیو پروگرام کے تجربے اور اسباق سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ای او سی وفاقی و ریاستوں حکومتوں کی جانب سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جارحانہ قدم اٹھانے کا مرکز ہے، اور ایک محتاط امید ہے کہ یہ فوری قدم وسیع پیمانے پر پھیلاؤ کو روکنے میں مدد دے گا۔

اضافی مالی امداد ہونے کے ساتھ فاؤنڈیشن میدان عمل میں ہونے والے کاموں اور ایبولا کی ادویات، ویکسینز اور تشخیص  پر تحقیق اور ان کی تیاری  کو مالی امداد  دینے سے وابستگی کی مزید تفصیلات پیش کرے گا۔

بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بارے میں

ہر  زندگی یکساں اہمیت کی حامل ہے، اس یقین کے ذریعے اپنی راہیں متعین کرنے والی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن دنیا بھر کے افراد کو صحت مند و بھرپور زندگی فراہم کرنے میں مدد دیتی ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں، اس کی نگاہیں لوگوں کی صحت کو بہتر بنانے اور انہیں خود کو بھوک اور انتہائی غربت سے باہر نکلنے میں مدد دینے کا موقع فراہم کرنے پر مرکوز ہیں۔ ریاستہائے متحدہ  امریکا میں، اس کی خواہش اس امر کو یقینی بنانا ہے کہ تمام افراد – بالخصوص وہ جن کے پاس وسائل کم ہیں – کو اسکول اور زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری مواقع تک رسائی حاصل ہو۔ سیاٹل، واشنگٹن میں واقع فاؤنڈیشن کی قیادت سی ای او سو ڈیسمنڈ-ہیلمان  اور شریک چیئر ولیم ایچ گیٹس سینئر کر رہے ہیں، اور بل اور میلنڈا گیٹس اور ویرن بوفیٹ کی زیر نگرانی کام کر رہے ہیں۔

Gates Foundation Commits $50 Million to Support Emergency Response to Ebola

SEATTLE, Sept. 10, 2014 / PRNewswire – The Bill & Melinda Gates Foundation today announced that it will commit $50 million to support the scale up of emergency efforts to contain the Ebola outbreak in West Africa and interrupt transmission of the virus.

The foundation will immediately release flexible funds to United Nations agencies and international organizations involved in the response to enable them and national governments to purchase badly needed supplies and scale up emergency operations in affected countries. In addition, the foundation will work with public and private sector partners to accelerate the development of therapies, vaccines, and diagnostics that could be effective in treating patients and preventing further transmission of the disease.

“We are working urgently with our partners to identify the most effective ways to help them save lives now and stop transmission of this deadly disease,” said Sue Desmond-Hellmann, CEO of the Gates Foundation. “We also want to accelerate the development of treatments, vaccines and diagnostics that can help end this epidemic and prevent future outbreaks.”

To date, the Gates Foundation has committed more than $10 million to fight the Ebola outbreak, including $5 million to WHO for emergency operations and R&D assessments and $5 million to the U.S. Fund for UNICEF to support efforts in Liberia, Sierra Leone and Guinea to purchase essential medical supplies, coordinate response activities, and provide at-risk communities with life-saving health information. An additional $2 million will also be committed immediately to the Centers for Disease Control and Prevention to support incident management, treatment, and health care system strengthening.

In August, Nigeria responded to the current crisis by opening an Emergency Operations Center (EOC) in Lagos, with support from the foundation and the Dangote Foundation. Leveraging expertise and lessons from the national polio program, the EOC has been at the center of an aggressive push by the federal and state governments to contain the spread of the virus, and there is cautious optimism that this prompt action may have helped avert a broader outbreak.

As additional grants are made, the foundation will provide further details on its funding commitments to on-the-ground operations and to research and development for Ebola drugs, vaccines, and diagnostics.

About the Bill & Melinda Gates Foundation
Guided by the belief that every life has equal value, the Bill & Melinda Gates Foundation works to help all people lead healthy, productive lives. In developing countries, it focuses on improving people’s health and giving them the chance to lift themselves out of hunger and extreme poverty. In the United States, it seeks to ensure that all people—especially those with the fewest resources—have access to the opportunities they need to succeed in school and life. Based in Seattle, Washington, the foundation is led by CEO Sue Desmond-Hellmann and Co-chair William H. Gates Sr., under the direction of Bill and Melinda Gates and Warren Buffett.