Tag Archives: Axiros

ZyXEL Integrates Axiros’ Technology into WLAN Management System

– Leading networking company ZyXEL Communications integrates Axiros’ AXESS.ACS software in its ZyXEL WLAN Management System ( ZWMS ) and succeeds in extensive WLAN deployment, furthering Axiros’ reach into the enterprise market 

MUNICH, Feb. 12, 2014 / PRNewswire – ZyXEL Communications, a world-class networking company, has integrated Axiros’ flagship product, AXESS.ACS software, into its business Wireless LAN solutions, offering advanced management capabilities for projects in large-scale deployment. The partnership is significant as it moves Axiros squarely into enterprise network management services, and more specifically, into the Wi-Fi arena in public sectors.

ZyXEL is a global leader in broadband networking technology. The company portfolio covers a wide range of wired and wireless solutions for customers ranging from telecommunications service providers to small- and medium-sized businesses and home users.

Crowley Wu, AVP of ZyXEL Networking Solution Business Unit, said ZyXEL has proven itself as a highly regarded solution provider, most notably with several recent nation-wide WLAN deployments in the education sector. “The Wi-Fi landscape is evolving rapidly, and demand for next generation capabilities is increasing,” Wu said. “We chose Axiros as our technology partner based on their experience and proven capabilities in large-scale deployment. These were key considerations for us as we considered fulfilling the management needs of extensive WLAN deployment.”

Axiros CEO Kurt Peterhans said, “ZyXEL is recognized worldwide as a technology leader, and their endorsement of the AXESS.ACS solution is significant, particularly as we increase our footprint in the enterprise arena. We look forward to extending our partnership following the success of this initiative.”

The AXESS.ACS platform leverages the TR-069 protocol and ensures seamless service deployment and interoperability across multiple vendors. AXESS.ACS is the leading subscriber device management system – deployed and productive at more than 35 percent of Europe´s top 50 operators and carriers. Return on investment is high as it delivers a fast time to integration paired with a very short release cycle for new product introduction.

ZyXEL believes this will be a key success factor in positioning the product in large-scale WLAN AP and controller deployment. AXESS.ACS’ core functionality includes:

  • Remote device management;
  • Short-time monitoring – troubleshooting device monitoring;
  • Zero touch provisioning;
  • Customer self-service portal support; and
  • Security management.

The ZyXEL WLAN Management System (ZWMS) includes all management functionalities (standards) as mandated by the Broadband Forum together with advanced functionality.

The post ZyXEL Integrates Axiros’ Technology into WLAN Management System appeared first on AsiaNet-Pakistan.

زائسیل نے ایکسیروس ٹیکنالوجی کو ڈبلیو لین مینیجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیا

– معروف نیٹ ورکنگ کمپنی زائسیل کمیونی کیشنز نے ایکسیروس کے AXESS.ACS سافویئر کو اپنے زائسیل ڈبلیو لین مینجمنٹ سسٹم (ZWMS) شامل کرلیا ہے اور جامع ڈبلیو لین پیش کرنے کے عمل میں کامیابی حاصل کرلی ہے، یوں ایکسیروس کی انٹرپرائز مارکیٹ میں رسائی کو مزید بڑھا دیا۔

میونخ، 12 فروری 2014ء/پی آرنیوزوائر — عالمی معیار کے نیٹ ورکنگ ادارے زائسیل کمیونی کیشنز (ZyXEL) نے ایکسیروس کی پرچم بردار پروڈکٹ AXESS.ACS سافٹویئر اپنے کاروبار وائرلیس لین سلوشنز میں شامل کرلیا ہے، یوں بڑے پیمانے پر پیش کاری کے منصوبوں کے لیے جدید انتظامی صلاحیت پیش کررہا ہے۔ یہ شراکت داری اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ ایکسیروس کو براہ راست انٹرپرائز نیٹ ورک مینجمنٹ سروسز کے شعبے، بالخصوص،  سرکاری شعبے میں وائی-فائی اکھاڑے میں، میں لاتی ہے۔

زائسیل براڈبینڈ نیٹ ورکنگ ٹیکنالوجی میں ایک عالمی رہنما ہے۔ ادارے کا پورٹ فولیو  ٹیلی کمیونی کیشنز خدمات پیش کرنے والوں سے لے کر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں اور گھریلو صارفین تک کے لیے تار والے اور بغیر تار کے حلوں کی وسیع اقسام پیش کرتا ہے۔

زائسیل نیٹ ورکنگ سلوشن بزنس یونٹ کے اے وی پی کرولی وو نے کہا کہ زائسیل قابل احترام فراہم کنندہ کی حیثیت سے خود کو منوا چکا ہے، خاص طور پر شعبہ تعلیم میں حالیہ قومی سطح کی ڈبلیو لین پیش کاریوں کے حوالےسے۔ “وائی-فائی منظرنامہ بہت تیزی سے ارتقائی مراحل طے کررہا ہے، اور نئی نسل کی صلاحیتیں بڑھ رہی ہیں۔” وو نے کہا کہ “ہم نے تجربے اور بڑے پیمانے پر پیش کاری کی آزمودہ صلاحیتوں  کی بنیاد پر ٹیکنالوجی شراکت دار کی حیثیت سے ایکسیروس کا انتخاب کیا۔ یہ ہمارے لیے کلیدی توجہ تھی کیونکہ ہم جامع ڈبلیو لین پیش کاری کی انتظامی ضروریات کو پورا کرنے پر غور کررہے تھے۔”

ایکسیروس کے سی ای او کرٹ پیٹرہانس نے کہاکہ “زائسیل دنیا بھر میں ٹیکنالوجی رہنما کی حیثیت سے تسلیم شدہ ادارہ ہے، اور AXESS.ACS  کی توثیق اہم ہے، بالخصوص جب ہم انٹرپرائز میدان میں اپنے اثرات کو بڑھانا چاہ رہے ہیں۔ ہماری نظریں منصوبے کی کامیابی کے بعد اپنی شراکت داری کو بڑھانے پر مرکوز ہیں۔”

AXESS.ACS پلیٹ فارم ٹی آر-069 پروٹوکول کو سہارا دیتا ہے اور بلارکاوٹ خدمات کی پیشکاری اور مختلف فروخت کنندگان کے درمیان چلنے کی صلاحیت کو یقینی بناتا ہے۔ AXESS.ACS معروف سبسکرائبر ڈیوائس مینجمنٹ سسٹم ہے – جو یورپ کے سرفہرست 50 آپریٹرز اور کیريئرز کے 35 فیصد سے زیادہ پر پیش کیا جارہا اور نتائج حاصل کررہا ہے۔ سرمایہ کاری پر چکاؤ بہت زیادہ ہے کیونکہ یہ نئی مصنوعات کو متعارف کروانے کے لیے اجراء کے بہت مختصر چکر کے ساتھ تیزی سے تکمیل پیش کرتا ہے۔

زائسیل مانتا ہے کہ بڑے پیمانے پر ڈبلیو لین اے پی اور کنٹرولر پیش کاری میں پروڈکٹ کی مقام بندی میں کامیابی کا کلیدی عنصر ہوگا۔ AXESS.ACS کی بنیادی کارگزاری میں شامل ہیں:

– ریموٹ ڈیوائس مینجمنٹ

– مختصر وقتی مانیٹرنگ – ٹربل شوٹنگ ڈیوائس مانیٹرنگ

– زیرو ٹچ پروویژننگ

– کسٹمر سیلف-سروس پورٹل سپورٹ؛ اور

– سیکورٹی مینجمنٹ

زائسیل ڈبلیو لین مینجمنٹ سسٹم (ZWMS) میں جدید کارگزاریوں کے ساتھ براڈبینڈ فورم میں اختیار کردہ تمام انتظامی کارگزاریاں (معیارات) شامل ہیں ۔

The post زائسیل نے ایکسیروس ٹیکنالوجی کو ڈبلیو لین مینیجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیا appeared first on AsiaNet-Pakistan.

لائزے گروپ نے اپنے اسمارٹ سسٹمز کو تقویت بخشنے کے لیے ایکسیروس کا انتخاب کر لیا

میونخ، 8 مئی 2013ء/پی آرنیوزوائر/ ایشیا نیٹ پاکستان–

جنوب مغربی ناروے میں نے اپنے توانائی کے اسمارٹ منصوبے لائزے اسمارٹ اے ایس کو تقویت دینے کے لیے ایکسیروس کا انتخاب کر لیا ہے۔ شراکت داری 150,000 گھرانوں کے لیے فائدہ مند ہوگی۔

یہ اقدام یورپی اتحاد کی جانب سے اسمارٹ میٹر مینڈیٹ کے فوراً بعد سامنے آیا ہے جو یورپی ممالک سے توانائی تحفظ میں اضافے، کاربن اخراج میں کمی، اور توانائی کے شعبے میں مسابقت کو بہتر بنانے کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسمارٹ منصوبہ مفاد عامہ کے اداروں کو توانائی کے استعمال، اخراجات اور گرین ہاؤس اخراج کو مانیٹر کرنے کی سہولت دے گا۔

جدید سروس اور ڈیوائس مینجمنٹ میں ٹیکنالوجی رہنما کی حیثیت سے تسلیم شدہ ایکسیروس کو لائزے کی جانب سے ٹیلی کام ویلیو چین کے اندر تعاون کے نتیجے میں منتخب کیا گیا تھا۔ ایکسیروس کا سافٹویئر پلیٹ فارم ایکس پیرینس (AXPERIENCE) لائزے اسمارٹ کے لیے ممکن بنائے گا کہ:

  • وضع، فعال سازی اور مسائل کا حل خودکار کرے
  • عملی تنصیب، جاری مرمت اور سپورٹ سے منسلکہ اخراجات کو کم کرے؛ اور
  • ویلیو ایڈڈ سروسز کی فراہمی ممکن بنائے۔ ان میں سے فراہم کردہ پہلی ہوم آٹومیشن، الارم اور ویلفیئر سروسز ہوں گی۔

ایکسیروس پلیٹ فارم لائزے کو متعدد بیک ہال نیٹ ورکس کا انتظام سنبھالنے کی اجازت دے گا (جیسا کہ فائبر، سیلولر اور ریڈیو کنکشنز) یوں اگر ایک سسٹم ناکام ہو جائے تو رابطہ نئے پر منتقل ہو جائے گا۔ نتیجہ سروس کا بہتر معیار، صارف کا برقرار رہنا اور عملی موثریت ہوں گے۔

لائزے اسمارٹس سی ٹی او اوڈبیوم سورسیٹھ کہتے ہیں کہ “میں بہت متاثر ہوا کہ کہ ایکسیروس سسٹم ریموٹ مینجمنٹ سسٹم اور سروس آپٹمائزیشن کے لیے ہماری کمپنی کے تمام معیارات پر پورا اترا ہے۔”

لائزے اسمارٹ میٹرز ایکسیروس کے ایگزیکٹ سافٹویئر سے تقویت شدہ اسمارٹ گیٹ وے کے ساتھ ہوں گے۔ لائزے اسمارٹ کے ساتھ صارفین دور دراز سے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ کے ذریعے اپنی گھریلو مصنوعات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور انہیں چلا سکتے ہیں۔

اور کیونکہ ایکسیروس مصنوعات ایک کھلے ڈھانچے کی حامل ہیں، اس لیے پلیٹ فارم لائزے کے آئی ٹی ڈھانچے میں باآسانی شامل ہوگا، اور یوں ایک اور فائدہ حاصل ہوگا: فوری نفاذ اور مارکیٹ تک جلد فراہمی۔

ایکسیروس کے سی ای او کرٹ پیٹرہانس کہتے ہیں کہ وہ اسمارٹ کوشش پر لائزے کے ساتھ شراکت پر خوش ہیں۔ انہوں نے کہا کہ “لائزے اسمارٹ میٹرنگ منصوبے کے لیے ایک جدید طریقہ اختیار کر رہا ہے۔ ہمیں خوشی ہے کہ انہوں نے اپنے اہداف کی تکمیل میں مدد کے لیے ہماری مصنوعات کا انتخاب کیا۔”

لائزے گروپ ایک سال کے اندر نئے نظام کی فراہمی کی توقع ظاہر کرتا ہے۔

لائزے ایک نارویجین صنعتی گروپ ہے جو توانائی اور ٹیلی مواصلات کے شعبوں میں کام کر رہا ہے۔ www.lyse.no

ایکسیروس صارفین، اداروں اور ایم2ایم مارکیٹوں کے لیے فکسڈ اور موبائل نیٹ ورک کے ڈیوائس اور سروس مینجمنٹ حل پیش کرتا ہے۔ www.axiros.com

The Lyse Group Selects Axiros to Power its Smart Systems

MUNICH, May 8, 2013 /PRNewswire — The Lyse Group, an energy and telecommunications leader based in southwestern Norway, has selected Axiros to power its smart energy initiative, Lyse Smart AS. The partnership will benefit more than 150,000 households.

The move comes on the heels of the European Union’s Smart Meter Mandate requiring European countries to increase energy security, reduce carbon output, and improve competitiveness in the energy sector. The Smart initiative will allow utilities to monitor energy consumption, costs and greenhouse emissions.

Recognized as a technology leader in advanced service and device management, Axiros was selected by Lyse as a consequence of cooperation within the telecom value chain. Axiros’ software platform, AXPERIENCE, will enable Lyse Smart to:

  • Automate configuration, activation and problem resolution;
  • Reduce costs associated with field installation, ongoing maintenance and support; and
  • Enable delivery of value-added services. The first of these to be delivered in the field will be home automation, alarm and welfare services.

The Axiros platform will allow Lyse to manage several backhaul networks, (e.g., fiber, cellular and radio connections) so if one system is failing, communications will be re-routed to another. The bottom line will be improved quality of service, customer retention and operational efficiency.

Lyse Smarts CTO Oddbjorn Sorseth says, “I was impressed with how well the Axiros system met each of our company’s criteria for a remote management system and service optimization.”

Lyse smart meters will be paired with a smart gateway powered by the Axiros AXACT software for embedded devices. With Lyse Smart, customers can remotely access and run several of their appliances via a smartphone or tablet.

And, because Axiros products boast an open architecture, the platform will be easily integrated into the Lyses IT-architecture, delivering another benefit: rapid deployment and rapid time to market.

Axiros CEO Kurt Peterhans says he is delighted to partner with Lyse on the smart effort. “Lyse is employing a cutting-edge approach to the smart metering initiative,” he says. “We’re thrilled that they have singled out our product to assist them in meeting their goals.”

Lyse Group anticipates deploying the new system within the year.

Lyse is a Norwegian industrial Group operating within the fields of energy and telecommunication. www.lyse.no

Axiros provides device and service management solutions across fixed and mobile networks for consumer, enterprise and M2M markets. www.axiros.com