Tag Archives: AWCC

افغان وائرلیس کا 5,000 مقامی افغان ملازمین حاصل کرنے کا ہدف

کابل، افغانستان، 30 مارچ 2012ء/پی آرنیوزوائر-یوایس نیوزوائر/–

افغانستان کے معروف ٹیلی کام آپریٹر اور ملک کے سب سے بڑے نجی اداروں میں سے ایک افغان وائرلیس (“اے ڈبلیو سی سی”) نے ایک 4,300 سے زائد مقامی افغان ملازمین کو حاصل کرنے میں نمایاں ابتداء کی ہے۔ اے ڈبلیو سی سی افغان عوام سے اپنی جاری وابستگی کو وظاہر کرنے کے لیے اپنی 10 ویں سالگرہ سے قبل 5,000 مقامی افراد کو براہ راست ملازم رکھنے کا مختصر مدتی ہدف رکھتا ہے۔ بالواسطہ اے ڈبلیو سی سی ٹاپ اپ کارڈ ری سیلر، پبلک کال آفس (پی سی او) اراکین اور سم کارڈ ڈیلرز کے ذریعے 100,000 سے زائد افغان کو روزگار کے مواقع دینے میں شامل ہے۔ اے ڈبلیو سی سی کی افراد کار اس وقت 97 فیصد سے زائد افغان باشندوں پر مشتمل ہے جو ظاہر کر رہی ہے کہ اے ڈبلیو سی سی افغانوں کی رہنمائی میں انہی کی جانب سے چلایا جانے والا ایک حقیقی ادارہ ہے۔

4,300 مقامی ملازمین اے ڈبلیو سی سی کے “افغان ڈیولپمنٹ پروگرام” (اے ڈی پی) سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ اے ڈی پی ایک منصوبہ ہے جو اے ڈبلیو سی سی اپنے مقامی عملے کو تربیت کی فراہمی اور انہیں برقرار رکھنے کی خدمات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اے ڈبلیو سی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر امین رامن نے افراد کار کے وسائل میں اے ڈبلیو سی سی کی سرمایہ کاری کے حوالے سے یہ کہا “اے ڈبلیو سی سی کی طویل المیعاد ترقی اس کے ملازمین کی کامیابیوں پر منحصر ہے۔ اے ڈبلیو سی سی اپنے ملازمین میں بذریعہ تربیت و پیشرفت سرمایہ کاری کرتا ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ایک بہتر افغانستان کے لیے اے ڈبلیو سی سی اہم کردار ادا کرے اور اپنے ملازمین کو بہتر زندگیاں فراہم کرے۔ ہمارے انتظامی عملے کے تمام اراکین کام کے ایسے ماحلول کی امید رکھتے ہيں جہاں وہ ملازمین کو پیشہ ورانہ طور پر ترقی کرنے، انفرادی طور پر بہتر ہونے اور بالآخر اپنی مکمل صلاحیتوں کا ادراک کرنے میں مدد دیں گے۔”

اے ڈبلیو سی سی کے ہیومن ریسورس مینیجر جناب نادر عبد اللہ نے اے ڈبلیو سی سی کی مقامی بھرتی کی کوشش پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ “اے ڈبلیو سی سی ہر روز مقامی افغان امیدواروں کو متحرک انداز میں بھرتی کرتا ہے۔ اے ڈبلیو سی سی تین طریقوں نے افراد کار کی ترقی کے لیے مواقع تخلیق کرتا ہے:

1۔ دوران ملازمت تجربات

2۔ دوران ملازمت تعلقات بذریعہ نیٹ ورکنگ اور فیڈبیک

3۔ باضابطہ تربیتی مواقع”

اے ڈبلیو سی سی کے چیئرمین احسن بیات اس نیٹ ورک کو بنانے اور چلانے میں افغان باشندوں کو دیکھ کر فخر محسوس کرتے ہیں “اے ڈبلیو سی سی ٹیلی کمیونی کیشن رہنما کی حیثیت برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہے اور ہمیشہ ہی افغان مرد و عورتوں کو ملازم رکھنے میں دلچسپی رکھتا ہے جو ادارے کے مستقبل میں حصہ ڈال سکیں۔ افغان عوام تربیت اور دوران ملازمت تجربے کے ذریعے ٹیلی کام کے شعبے پر تیزی سے گرفت حاصل کی ہے اور اب اے ڈبلیو سی سی کے روزمرہ کاموں کے کئی پہلوؤں کو چلا رہے ہیں۔  اس کے بدلے ہم ان کے اہل خانہ کے لیے مدد فراہم کر رہے ہیں اور ایک بہتر زندگی بنا رہے ہیں۔ اے ڈبلیو سی سی میں تجربہ حاصل کرنے والے کئی افغان باشندوں نے اپنے کاروبار بھی شروع کیے ہیں یا دیگر اداروں میں شمولیت اختیار کی ہے جس نے افغان افرادی قوت کو بہتر بنانے میں مزید مدد دی ہے۔

ملازمت کے مواقع کے لیے اے ڈبلیو سی سی سے www.afghan-wireless.com پر رابطہ کیجیے اور افغان عوام سے اے ڈبلیو سی سی کی وابستگی کا حصہ بن جائیں۔

افغان وائرلیس کے بارے میں- کابل میں واقع اے ڈبلیو سی سی افغانستان میں تقریباً 4,000,000 سبسکرائبرز کو خدمات پیش کرتا ہے؛ اور افغانوں کے لیے سب سے بڑے اداروں میں سے ایک ہے۔ اے ڈبلیو سی سی 4,300 سے زائد براہ راست ملازمین رکھتا ہے اور بالواسطہ 100,000 دیگر افراد بھی۔ اے ڈبلیو سی سی گھریلو اور کاروباری صارفین کے لیے وائرلیس اور براڈبینڈ کمیونی کیشنز حل فراہم کرنے کا رہنما ادارہ ہے۔ اضافی معلومات www.afghan-wireless.com پر یا بذریعہ ٹیلی فون سسٹمز انٹرنیشنل (“ٹی ایس آئی”) کی ویب سائٹ www.tsiglobe.com پر دستیاب ہیں۔

رابطہ: البرٹو لوپیز، a.lopez@tsiglobe.com،  +97 142278695

Afghan Wireless on Target to Hire 5,000 Local Afghan Employees

KABUL, Afghanistan, March 30, 2012 /PRNewswire-USNewswire/ — Afghan Wireless (“AWCC”), Afghanistan’s leading telecom operator and one of Afghanistan’s largest private employers, has crossed a significant threshold in hiring more than 4,300 local Afghan employees. AWCC has a short-term goal of directly employing 5,000 locals before its 10th Anniversary to continue to show it’s commitment to the Afghan people. Indirectly, AWCC is involved with employing more than 100,000 local Afghans through Top Up card resellers, Public Call Office (PCO) members, and sim card dealers. AWCC’s work force is now comprised of over 97% Afghans showing AWCC is truly a company run and led by Afghans.

The 4,300 employed locals benefit from AWCC’s “Afghan Development Program” (ADP). ADP is the program that AWCC uses in providing training and retention services to its local staff. Amin Ramin, AWCC’s Managing Director, had this to say about AWCC’s investment in personnel resources, “AWCC’s long-term growth ultimately rests on the successes of its employees. AWCC invests in our employees through training and development. We want AWCC to play a significant role in providing a better Afghanistan and that provides better lives for our employees. All our managerial staff members are expected to support a work culture directed towards helping our employees grow professionally, improve as individuals, and ultimately achieve their full potential.”

Mr. Nadir Abdullah, AWCC’s Human Resources Manager, commented on AWCC’s local recruitment effort. “AWCC actively recruits local Afghan candidates every day. AWCC creates opportunities for personnel development in these three ways:

On-the-job experiences
On-the-job relationships through networking & feedback
Formal training opportunities”

AWCC’s Chairman, Ehsan Bayat, is proud to continue to see Afghans building and maintaining the network, “AWCC strives to remain a telecommunication leader and is always interested in employing Afghanistan’s men and women that can contribute to the company’s future. The Afghan people have quickly grasped the telecom field through training and on the job experience and now run many facets of AWCC’s day to day operations. In turn, they are helping to provide for their families and make a better life. Also, many Afghans that have gained experience at AWCC have gone on to start their own businesses or joined other companies which has further helped develop the Afghan workforce. ”

For employment opportunities, kindly contact AWCC at www.afghan-wireless.com and be a part of AWCC’s commitment to the Afghan people.

About Afghan Wireless – Headquartered in Kabul, AWCC serves approximately 4,000,000 subscribers throughout Afghanistan; and is one of the largest employers of Afghans. AWCC employs over 4,300 people directly and another 100,000 indirectly. AWCC is a leader in delivering wireless and broadband communication solutions to residential and business customers. Additional information is available at www.afghan-wireless.com or through the Telephone Systems International (“TSI”) website at www.tsiglobe.com.

CONTACT: Alberto Lopez, a.lopez@tsiglobe.com, +97 142278695