Tag Archives: American Task Force Argentina

میڈیا ٹیلی کانفرنس: اے ٹی ایف اے کی قیادت کی جانب سے نیواڈا میں ارجنٹائن منی لانڈرنگ سے اظہار لاتعلقی

– ماہر وکیل کی نیواڈا میں نئے  مقدمے پر گفتگو

واشنگٹن، 9 اپریل 2014ء/پی آرنیوزوائر — جمعرات 10 اپریل کو امریکن ٹاس فورس ارجنٹینا ایک پریس ٹیلی کانفرنس کرے گی۔ اس کا مقصد متعدد اہم معاملات میں ارجنٹائن حکومت کی عدم شفافیت پر تازہ اطلاع فراہم کرنا ہے، جس کا آغاز ارجنٹائن کی صدر کرسٹینا کرچنر کے قریبی اتحادی اور معتمد لازارا بیز کے حوالے سے ان تازہ خبروں سے ہوتا ہے کہ وہ چوری شدہ ریاستی فنڈز کو دھونے کے لیے ریاست نیواڈا کو استعمال کررہے ہیں۔

ATFA%20Logo. میڈیا ٹیلی کانفرنس: اے ٹی ایف اے کی قیادت کی جانب سے نیواڈا میں ارجنٹائن منی لانڈرنگ سے اظہار لاتعلقی

ATFA Logo.

لوگو – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140409/DC02099LOGO

رواں ہفتے ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں کے مطابق اے ٹی ایف اے رکن این ایم ایل کیپٹل بیز کے ساتھ منسلک 123 اداروں کو مجبور کرنے کے لیے عدالتی حکم کی خواہش رکھتا ہے کہ یہ ادارے دستاویز پیش کریں جو ارجنٹائن حکومت کے چوری شدہ ریاستی اثاثوں کو ڈھونڈنے میں مدد فراہم کرے۔بیز کےارجنٹینا  کی صدر کے ساتھ تعلقات مشہور ہیں۔ وہ اس وقت 65 ملین کے ریاستی فنڈز کی خردبرد اور نیواڈا اور دیگر مقامات پر اپنی کمپنیوں کے ذریعے ان رقوم کی ارجنٹینا  سے باہر منتقلی کی وجہ سے ارجنٹائن کے وکیلوں کی جانب سے زیر تفتیش ہیں۔ اگر بیز کو خردبرد کا مرتکب قرار دیا گیا، تو بازیافت کرائے گئے تمام چوری شدہ فنڈز ارجنٹائن کی حکومت کی ملکیت ہوں گے اور یوں این ایم ایل امریکی عدالتوں کو رقوم کی ادائیگی میں استعمال کرسکتا ہے۔

اے ٹی ایف اے کے چیئر رابٹ شاپیرو نے کہا کہ “ارجنٹینا نے اپنے اثاثہ جات کے تحفظ کے لیے ماہرانہ چالیں چلیں، اور عدالتوں نے اس ضمن میں اسے ‘بداعتمادی’ کے   عوامل کا مرتکب ٹھہرایا۔

اے ٹی ایف اے  کی شریک-چیئر نینسی سوڈربرگ نے رواں ہفتے کی خبروں کی جانب توجہ دلائی جنہوں نے ظاہر کیا کہ ارجنٹائن کے حکام واشنگٹن ڈی سی میں متعلقہ سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں۔ ال کرونستا کہتے ہیں کہ وزیر اقتصادیات ایکسل کسلوف ان “کاروباری شخصیات سے ملاقات کی منصوبہ بندی کررہے ہیں جو ارجنٹائن میں کاروباری ادارے رکھتے ہیں یا جو ملک میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں۔”

سوڈربرگ نے کہا کہ “یہاں تک کہ ارجنٹائن نے امریکی اور دیگر غیر ملکی بانڈ حاملین کے ساتھ بیٹھنے سے بھی انکار کردیا، اور یہ امریکی ججوں کو بتاتا ہے کہ یہ عدالتی احکامات کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اس رویے میں تبدیلی تک یہ سرمایہ کاری کے لیے پرکشش نہیں ہوگا جسے مستحکم نمو کی ضرورت ہے۔”

**اٹارنی رابرٹ کوہن تحریک کے حوالے سے اور نیواڈا میں بیز کے خلاف مقدمے کے بارے میں کسی بھی قسم کے سوالات کے  جوابات دینے کےلیے مہمان کی حیثیت سے کال پر موجود رہیں گے۔

کیا: ارجنٹائن کی نیواڈا میں منی لانڈرنگ سرگرمیاں

کب: جمعرات، 10 اپریل، 2014ء۔ 2 بجکر 30 منٹ دوپہر، مشرقی وقت

کون: رابرٹ شاپیرو اور نینسی سوڈربرگ، شریک-چیئرز، امریکن ٹاسک فورس ارجنٹینا

خصوصی مہمان: رابرٹ کوہن، پارٹنر، ڈیچرٹ ایل ایل پی

مفت نمبرز: امریکہ /کینیڈا: 1-800-895-0231 یا +1-785-424-1054؛ ارجنٹینا: 0-800-666-0250؛ میکسیکو: 001-800-514-6145؛ برازیل: 0-800-891-6744

کانفرنس آئی ڈی: ATFA

(توجہ، اگر کوئی بین الاقوامی شریک اپنے ملک کے لیے بین الاقوامی مفت نمبر کے ذریعے کال تک رسائی حاصل نہیں کرپا رہا ہے تو براہ مہربانی ٹول (785) نمبر استعمال  کرکے ڈائل کریں)

ہدایت: آراء کی ضرورت۔ اپنی آراء media@atfa.orgپر ای میل کریں۔

رابرٹ کوہن ڈیچرٹ ایل ایل پی میں شراکت دار ہیں، اور ادارے کے عالمی بین الاقوامی تنازع حل کے شعبے کے شریک-سربراہ ہیں۔ وہ ادارے کی پالیسی کمیٹی میں متعدد بار خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کے 40 سے زیادہ سال کے تجربے میں قانون سازی (بشمول جیوری جانچ) اور بسا اوقات بین الاقوامی تناظر رکھنے والے پیچیدہ تجارتی تنازعات میں ثالثی اور وساطت  شامل ہیں۔ جناب کوہن بینچ مارک لٹی گیشن کی جانب سے باقاعدہ طور پر “لٹی گیشن اسٹار” قرار پائے ہیں، جن میں حال ہی میں قانونی، ملکیت دانش اور عام کمرشل قانون سازی کے معاملات میں قرار پانا شامل ہے۔

امریکن ٹاسک فورس ارجنٹینا کے بارے میں

امریکن ٹاسک فورس ارجنٹینا (ATFA) اداروں کا ایک اتحاد ہے جو2001ء میں ارجنٹائن حکومت کے قرض نادہندگی اور اس کے بعدوضع نو میں ٹھیک اور شفاف تجدید کے لیے متحد ہوئے۔ ہمارے اراکین قانون سازوں، ذرائع ابلاغ اور دیگر دلچسپی رکھنے والے فریقین کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں تاکہ امریکی حکومت کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ امریکی اسٹیک ہولڈرز کے مفادات میں ارجنٹائن حکومت کے ساتھ مذاکرات شدہ تصفیہ کی پوری قوت سے پیروی کرے۔

Media Teleconference: ATFA’S Leadership Denounces Argentine Money Laundering In Nevada

– Expert lawyer discusses new legal case in Nevada

WASHINGTON, April 9, 2014 /PRNewswire/ — On Thursday April 10, American Task Force Argentina will hold a press teleconference. The purpose of this call is to provide an update on the Argentine government’s lack of transparency in several important areas, starting with the recent news that Lazaro Baez, a close ally and confidant of Argentine President Cristina Kirchner, is using the state of Nevada to launder stolen state funds.

ATFA%20Logo. Media Teleconference: ATFAS Leadership Denounces Argentine Money Laundering In Nevada

ATFA Logo.

Logo – http://photos.prnewswire.com/prnh/20140409/DC02099LOGO

As reported in the media this week, ATFA member NML Capital is seeking a court order to compel 123 companies that are affiliated with Baez to produce documents that could help locate stolen Argentine state assets. Baez’s ties to Argentina’s president are well known. He is currently under investigation by Argentine prosecutors for embezzling over $65 million of state funds and transferring those funds out of Argentina through his companies in Nevada and elsewhere. If Baez is convicted of embezzlement, any located stolen funds would be the property of Argentina and therefore could be used to satisfy U.S. court judgments owed to NML.

“Argentina has used elaborate stratagems to shield its assets, and the courts have accused it of acting in ‘bad faith’ in this regard, said Robert Shapiro, ATFA’s Chair.

ATFA’s co-chair, Ambassador Nancy Soderberg, also pointed to news reports this week which show that Argentine officials are meeting with potential investors in Washington, D.C. El Cronista reports that Economy Minister Axel Kicilloff plans to meet with “businessmen who have companies in Argentina or who intend to invest in the country.”

“Argentina refuses to even sit down with American and other foreign bondholders, and it tells American judges that it won’t comply with court orders. Until it changes its behavior, it won’t attract the investment that it needs for sound growth,” said Soderberg.

**Attorney Robert Cohen will appear as a guest on the call to answer any questions regarding the motion to compel and the case against Baez in Nevada.

What: Argentina’s Money Laundering Activities in Nevada
When: Thursday, April 10, 20142:30 p.m. ET
Who: Robert Shapiro and Nancy Soderberg co-chairs, American Task Force Argentina
Special Guest: Robert Cohen Partner, Dechert LLP

Toll-free call-in numbers: United States / Canada: 1-800-895-0231 or +1-785-424-1054; Argentina: 0-800-666-0250; Mexico: 001-800-514-6145; Brazil: 0-800-891-6744

Conference ID: ATFA

(Please note, if an international participant is unable to access the call using the international toll free number for their country, please dial in using the toll (785) number)

NOTE: RSVP required. Please email your RSVP to media@atfa.org

Robert Cohen is a Partner at Dechert LLP, and is co-head of the firm’s global international dispute resolution practice. He has served several times on the firm’s Policy Committee. His more than 40 years of experience has included the litigation (including jury trials), arbitration and mediation of complex commercial disputes, often with an international dimension. Mr. Cohen has been regularly recognized by Benchmark Litigation as a “Litigation Star,” most recently in the areas of antitrust, intellectual property and general commercial litigation.

About the American Task Force Argentina
The American Task Force Argentina (ATFA) is an alliance of organizations united for a just and fair reconciliation of the Argentine government’s 2001 debt default and subsequent restructuring. Our members work with lawmakers, the media, and other interested parties to encourage the United States government to vigorously pursue a negotiated settlement with the Argentine government in the interests of American stakeholders.