Tag Archives: Aeroflot

ایروفلوٹ چین میں: مواقع اور مستقبل کی شناخت

شین چین، چین، 23 دسمبر 2014ء/ پی آرنیوزوائر — 23 دسمبر 2014ء کو شین چین، چین میں جے ایس سی ایرو فلوٹ – روسی ایئر لائنز نے ایک کاروباری گول میز اجلاس اور مذاکرات منعقد کیا جس کا مقصد ایشیائی خطے میں ادارے کے مقام کو مضبوط کرنا، روس اور چین کی ہوا بازی کی کاروباری برادریوں کے درمیان تعاون کو بڑھانا اور ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان کاروبار اور سیاحتی صنعت کے روابط کو فروغ دینا شامل ہے۔

اجلاس کے دوران مارکیٹ ماہرین کی جانب سے ایروفلو کے مواقع پیش کیے گئے۔ جناب ایلگزیلنڈلوکاشین، سربراہ انٹرنیشنل پی آر ڈویژن، کمیونیکیشنز ڈپارٹمنٹ نے زور دیا کہ چین ایرولوفٹ کی سرفہرست کلیدی مارکیٹوںمیں سے ایک ہے، اور بیجنگ اور شنگھائی سب سے گنجان ترین راستے ہیں۔ ماسکو امریکہ، یورپ اور ایشیا کے درمیان موزوں راستہ ہے، جو پرواز میں مسافروں کے 2 گھنٹے تک بچا سکتا ہے۔ ایروفلوٹ اپنے بیڑے کو بڑھا رہا ہے اور ماسکو میں شیرمتیوو ہوائی اڈے کے ٹرمینل ڈی پر اپنا نیا مرکز بنا چکا ہے جو 2009ء میں فعال ہوا۔ چین سے آنے/جانے والے ٹرانزٹ مسافر ایروفلوٹ کا اہم نیٹ ورک بنانے والا عنصر ہے۔ کلیدی ٹرانزٹمقامات سینٹ پیٹرزبرگ، روم، ایتھنز، لندن، پیرس، میلان، میڈرڈ، بارسلونا ہیں۔ ایروفلوٹ2015ء میں مقبول ترین چینی راستے کی حیثیت سے بیجنگ کے لیے اپنی پروازوں کی گنجائش کو ہفتے میں 17 پروازوں تک بڑھانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ جناب نکیتاکرشیوسکی، رکن ایروفلوٹ پبلک کونسل، ڈاکٹر آف سائنس، پروفیسر، نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے، خاص طور پر روس میں سیاسی و اقتصادی باؤ کے اس دور میں ، تعاون کو مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ “ہمیں دونوں ممالک کے درمیان کاروباری و سیاحتی تعلقات کی ترویح کو نہیں بھولنا چاہیے، بلاشبہ آنے والے سالوں میں ہمارے ملکوں کے کاروباری افراد اور شہریوں کے باہمی مفادات بڑھیں گے۔ اس سب کو”ایروفلوٹ” اور چین کی جانب سے اضافی کوششوں کی ضرورت ہوگی تاکہ اپنے شہریوں کی ضروریات پوری کریں۔ اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو ہمارے بجائے یہ کام کوئی اور کرلے گا۔ ایروفلوٹ روس کی پرچم بردار ایئرلائناور یورپ میں سب سے بڑے ایئرلائن گروپوں میں سے ایک ہے۔ 2013ء میں اپنے 90 ویں سال میں ایروفلوٹ نے 20.9 ملین مسافروں کو پہنچایا جو کسی بھی روسی ایئر لائن کا ریکارڈ ہے۔

(تصویر: http://photos.prnewswire.com/prnh//20141223/723389)

 ذریعہ: ایروفلوٹ

The post ایروفلوٹ چین میں: مواقع اور مستقبل کی شناخت appeared first on AsiaNet-Pakistan.

Aeroflot in China: Opportunities and Future Insight

SHENZHEN, China, December 23, 2014 / PRNewswire — On 23rd December 2014 in Shenzhen, China, JSC Aeroflot – Russian Airlines has held a business round table meeting and discusson aiming at strengthening the company’s positions in the Asian region, developing cooperation between the aviation business communties of Russia and China, as well as generally promoting business and travel industry connections between the countries.

During the meeting Aeroflot’s opportunities have been presented by market experts. Mr Alexander Lukashin, Head of International PR Division, Communications Department underlined that China is one of Aeroflot’s top key markets, Beijing & Shanghai are couple of the most popular routes. Moscow is a convenient connection between the USA, Europe and Asia, which can save passengers up to 2 hours in-flight. Aeroflot is increasing its fleet and has fromed its own new hub in Moscow Terminal D at Sheremetyevo airport which came into service in 2009. Transit passengers traffic to/from China is Aeroflot’s major network forming factor. Key transit destinations are Saint Petersburg, Rome, Athens, London, Paris, Milan, Madrid, Barcelona. Aeroflot is planning to increase flight capacity up to 17 flights a week to Beijing as the most popular Chinese route in 2015. Mr Nikita Krichevskiy, Member of Aeroflot Public Council, Doctor of Science, Professor, also took part in the meeting. He specifically underlined the need to strengthen the cooperation, especially in a period of political and economic pressure being exerted on Russia. “We should not forget about the development of business and tourism ties between our countries. Without a doubt, in the coming years the mutual interest of businessmen and citizens of our countries will only grow. All this will require additional efforts and from “Aeroflot”, and the Chinese side to meet the needs of our citizens. If we do not do this – others will do it instead. “Aeroflot is Russia’s flagship carrier and one of the largest airline groups in Europe. In 2013, its 90th anniversary year, Aeroflot carried 20.9 million passengers a record for any Russian airline.

(Photo: http://photos.prnewswire.com/prnh//20141223/723389)

Source: Aeroflot

The post Aeroflot in China: Opportunities and Future Insight appeared first on AsiaNet-Pakistan.